Description
Urgently Required For *Kuwait*
فوری ضرورت برائے KUWAIT
کویت کی مشہور و معروف کمپنی کو بڑی تعداد میں مندرجہ ذیل افراد کی اشد ضرورت ہے۔
گلف ممالک کا تجربہ رکھنے والے حضرات کو ترجیح دی جائےگی۔
۱۔کوآرڈینیٹر ، تنخواہ: 250 سے 300 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 16 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۔ڈاکیومینٹ کنٹرولر، تنخواہ: 120 سے 140 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 14 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۳-سیفٹی افسر، تنخواہ: 200 سے 250 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 14 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۴-قوالٹی کنٹرولر، تنخواہ: 250 سے 300 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 14 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۵-WS سپروائزر ، تنخواہ: 250 سے 300 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 14 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۶-سینئر ڈیزل مکینک، تنخواہ: 200 سے 250 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۷-ڈیزل مکینک، تنخواہ: 160 سے 200 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۸-سینئر الیکٹریشن (Truck & HE)، تنخواہ: 150 سے 200 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۹-سینئر HE مکینک، تنخواہ: 200 سے 250 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۰-مکینکل ہیلپر (ہیوی اکوئپمنٹ)، تنخواہ: 120 سے 140 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۱-سینئر کرین مکینک، تنخواہ: 300 سے 400 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۲-کرین مکینک، تنخواہ: 300 سے 350 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۳-کرین الیکٹریشن، تنخواہ: 300 سے 350 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۴-کرین مکینک ہیلپر، تنخواہ: 120 سے 140 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۵-کار واشر، تنخواہ: 100 سے 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۶-آئلر، تنخواہ: 100 سے 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۷-کرین آپریٹر، تنخواہ: 100 سے 180 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۸-لوڈر/فورکلفٹ آپریٹر، تنخواہ: 100 سے 160 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۱۹-ہیوی ڈرائور، تنخواہ: 80 سے 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۰-ویلڈر، تنخواہ: 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۱-پینٹر، تنخواہ: 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۲-ٹائرمین، تنخواہ: 100 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۳-بوم ٹرک ڈرائور، تنخواہ: 120 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 08 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
۲۴-ہائڈرالک مکینک، تنخواہ: 150 سے 200 کویتی دینار۔
تعلیم کم از کم 12 جماعت (متعلقہ شعبہ کا تجربہ لازمی)۔
ڈرائور اور آپریٹر حضرات کے لئے متعلقہ لائسنس کا ہونا لازمی۔
ڈیوٹی 8 گنٹے + اورٹائم۔
رہائش، میڈیکل، اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مقامی لیبر قوانین کے مطابق فراہم کی جائنگی۔
خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل کاغزات واٹس ایپ کریں۔
پاس پورٹ کے پہلے اور دوسرے پیج کی کلر سکین کاپی۔
سمارٹ کارڈ کی کلر سکین کاپی۔
پکچر(ہائ ڈیفینیشن)
سی وی
میڈیکل
ایکسپیرئنس سرٹیفکیٹ
لائسنس سکین کاپی
ایجوکیشن سرٹیفکیٹ۔
Medical Main Unfit Hone Ki Surat Main 1lakh 20 Thousand Cut Jayenge.
Kindly Send Me Your Complete Documents in One Single Standard PDF File Format.