Description
بہت اچھا فریزر ہے صرف ایک ہاتھ استعمال ہوا ہے ہوٹل پر یوز ہوا ہے اور اس کو ایمرجنسی میں بیچنا ہے جس کو چاہیے وہ جلدی سے رابطہ کرے جو ڈیمانڈ کر رہے ہیں اس سے کم ریٹ بھی ہو جائے گا جو نمبر ڈسکرپشن میں لکھا ہوا ہے اس پر جلدی سے فون کیجیے (View phone number)