Description
اوریجنل انڈس برانڈ کا ائیر کولر
نیا اس وقت 30-40 ہزار کا آتا ہے.
فل بڑے سائز کا بڑی موٹر والا کولر ہے
تھوڑی پرانی حالت میں ہے
مگر رننگ پوزیشن میں ہے.
پانی کی موٹر ڈلے گی. گرل ڈلے گی
3ـ4 ہزار کا خرچہ ہوگا
بالکل سیٹ ہو جائے گا
اگر یہی ٹھیک کروا کر بیچیں تو 20- 15 ہزار کا بکے گا.
مگر ارجنٹ سیل کرنا ہے
ٹھیک کروانے کا ٹائم نہیں مل رہا