Description
*اے آر آفیشل آن لائن قرآن اکیڈمی*
کیا آپ قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں؟ اب آپ کے لئے شاندار موقع! ہماری *اے آر آفیشل آن لائن قرآن اکیڈمی* کے ساتھ، آپ گھر بیٹھے دنیا کے کسی بھی کونے سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
*اے آر آفیشل آن لائن قرآن سسٹم (Skype) کے ذریعے یا (Whatsapp)* کے ذریعے آسان اور موثر تعلیم
تجربہ کار اساتذہ سے تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھیں
اندرون اور بیرون ملک کے طلبہ کے لئے دستیاب
آج ہی رجسٹر کریں اور اپنی قرآنی تعلیم کا آغاز کریں!
ہم سے رابطہ کریں:
(View phone number)