Description
پروڈکٹ کا برانڈ اور ماڈل: "FASTER ووفرز، 2 سیٹلائٹ اسپیکرز کے ساتھ۔"
حالت: "تقریباً نیا، بہت کم استعمال ہوا، پوری طرح کام کرنے کے قابل اور کسی قسم کے نشانات نہیں۔"
بہترین ساؤنڈ کوالٹی
کمپیکٹ ڈیزائن، گھر یا دفتر کے لیے بہترین
ٹی وی، موبائل یا کمپیوٹر سے آسانی سے جڑتا ہے
urgent sale karne hai thoda paison ki need thi isiliye sel kar raha hun.