Description
چار چیزیں ہیں بیڈ ہے الماری ہے ڈیوائڈر ہے اور ڈریسنگ ٹیبل ہے ڈریسنگ ٹیبل تھوڑی سی نیچے سے ٹوٹی ہوئی ہے. اور اس میں ساتھ میں دو کارنر بھی ہیں. بیچنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ میں گھر شفٹ کر رہا ہوں اور یہ سامان مجھے بیچنا ہے سیل اؤٹ کرنا ہے اور جہاں میں دوسری جگہ جا رہا ہوں وہاں پہ نیا فرنیچر میرا الریڈی موجود ہے
contact 0,3,4,5. . . . . . . . . . . ,2,8,3,5,7,6,2