Description
ہمیں ایک باصلاحیت اور تخلیقی سوشل میڈیا مینیجر کی ضرورت ہے جو ہمارے پلیٹ فارمز کو منظم اور بڑھانے میں ہماری مدد کرے۔
اگر آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ، مواد کی تخلیق اور برانڈ کی ترقی میں مہارت رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
اگر آپ کو ویڈیوز بنانے اور ولاگنگ کا شوق ہے تو آپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
کیمرہ، مائیک اور دیگر تمام ضروری سامان مسافر 002 کی طرف سے فراہم کیا جائے گا۔
لڑکے اور لڑکیاں دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
اپلائی کرنے کے لیے اپنا سی وی بھیجیں:
اپنا شوق پروفیشن میں بدلیں – ابھی اپلائی کریں!