Description
*مکان برائے فروخت:*
گلشن ملت میں مین 60 فٹ روڈ پر 120 گز کا مکان برائے فروخت۔
Address:
Block-B, Sector 10, Main 60 Feet Road, Near Millat CNG Station, Korangi Shah Faisal Road, Gulshan-e-Millat, Korangi Karachi.
گھر میں *دکان اور گراؤنڈ پلس تھرڈ فلور* بنا ہوا ہے۔
*گھر کی خصوصیات:*
1) سائز: 120 گز
2) لیز ہاؤس
3) تمام واجبات ادا ہیں۔
4) پانچ بجلی کے میٹر اور تین گیس کے میٹر۔
5) انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک
6) تقریبا 200 فٹ واٹر بور۔
7) گھر کے باہر پارکنگ کی سہولت
*اس گھر کی مکمل تفصیلات یہ ہیں۔*
*دکان:*
- باتھ روم کے ساتھ دکان
- علیحدہ بجلی کا میٹر
*گراؤنڈ فلور:*
- 2 کمرے
- 2 باتھ روم
- 1 کچن
- 1 ٹی وی لاؤنج
- 1 اسٹور
- دوچھتی اسٹور
- علیحدہ بجلی کا میٹر
- علیحدہ گیس کا میٹر
*پہلی منزل:*
- 3 کمرے
- 3 اٹیچڈ باتھ روم
- 1 کچن
- 1 ٹی وی لاؤنج
- دوچھتی اسٹور
- علیحدہ بجلی کا میٹر
- علیحدہ گیس کا میٹر
*دوسری منزل:*
- 3 کمرے
- 3 اٹیچڈ باتھ روم
- 1 کچن
- 1 ٹی وی لاؤنج
- دوچھتی اسٹور
- علیحدہ بجلی کا میٹر
- علیحدہ گیس کا میٹر
*تیسری منزل:*
- 2 کمرے
- 1 باتھ روم
- 1 کچن
- 1 اسٹور
- بڑا کھلا صحن /چھت
- علیحدہ بجلی کا میٹر
- گیس میٹر پہلی منزل کے ساتھ شیئر.