وعلیکم السلام
نیو ایشیا رکشہ 2012 ماڈل ہے، کنڈیشن 10 میں سے 8 ہے۔ انجن ٹھیک حالت میں ہے، گیس اور پیٹرول دونوں پر چلتا ہے۔ کاپی موجود نہیں، وہ بنوانی پڑے گی، باقی لیٹر اور دیگر تمام دستاویزات مکمل ہیں۔ جو بھی دلچسپی رکھتا ہو، لازمی رابطہ کرے۔
Whatsapp (Chat with seller)
0/3/4/3/4/1/1/9/7/1/3