Description
ضرورت براہے ڈرائیور (لاہور)
لاہور میں واقعہ ایک مشہور آئس کریم کمپنی کو Hyundai گاڑی کے لیےڈرائیور کی ضرورت ہے۔
1 ڈرائیونگ تجربہ کم از کم 5 سال ہو
2 لائسنس LTV ہونا لازم
3 ماہانہ تنخواہ 30 سے 35 ہزار
4 عمر 25 سے 35 سال ہو
5 گوگل لوکیشن استعمال کرنا جانتا ہو اور لاہور کے راستوں کا پتہ ہو
آفس ایڈریس# 2E1 کمرشل سید شمشاد حیدر روڈ گلبرگ 3 لاہور
رابطہ نمبر# (View phone number)