Description
Job description
ہمیں کال سینٹر کے لیے لڑکیوں/لڑکوں کے عملے کی ضرورت ہے جو اردو/پنجابی میں مہارت رکھتے ہوں اور کمپیوٹر کی بنیادی مہارت رکھتے ہوں۔ تنخواہ 25 ہزار سے 50 ہزار کے درمیان ہے۔
کام کے اوقات
09:30 pm to
06:00 am
تعلیم: انٹرمیڈیٹ
دفتر کا مقام: القدیر ہائٹس فیروز پور روڈ لاہور۔
اپنی CV واٹس ایپ کریں۔
(Chat with seller)
تنخواہ: 25 ہزار سے 50 ہزار روپے ماہانہ
Job Type: Full-time
Pay: Rs2 5,000 - Rs 50,000 per month