All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
UPVC Aluminium Door Windows 0
1 / 19

UPVC Aluminium Door Windows

Tarnol, Islamabad
3 hours ago
Description
اب آپ UPVc اور Aluminium کی خوبصورت کھڑکیوں اور دروازوں سے اپنے گھر اور آفس اور بھی خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ یو پی وی سی (UPVc) کیا ہے؟ یو پی وی سی (UPVc) کھڑکیوں اور دروازے بنانے میں پرانے تمام تر طریقہ کار جدید ترین متبادل ہے۔ اس جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے بننے والی کھڑکیاں اور دروازے عمر بھر خراب نہیں ہوتے اور ان پر شدید موسمی حالات کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ یو پی وی سی (UPVc) آپ کے گھر اور آفس کے لیے بہترین انتخاب ہے کیونکہ: 1=ان کا رنگ خراب نہیں ہوتا۔ 2=قدرتی تپش کو کم کرتا ہے۔ 3=زنگ آلود نہیں ہوتا۔ 4=شور اور ہر طرح کی ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1093048372
Report this ad