Description
یونائٹیڈ 70 ماڈل 2018 لش کنڈیشن
ٹوٹل اوریجنل نٹ ٹو نٹ انجن سیل پیک پیچھلا ٹائر اوکے ہے اور فرنٹ ٹائر نارمل ہے اگلے اور پچھلے دنوں شاخ 100 اوک ایسے ہے جیسے آپ نیو استعمال کر رہے نیو گراری سیٹ نیو بیٹری آل الیکٹریکل فنگشن اوک اور چالو حالت میں ہے کوئی کام نہیں ہونے والا کاغذات اوکے بائیو میٹرک موجود ہے پیٹرول ایورج 60 کلومیٹر گارنٹی کے ساتھ کوئی بندہ فضول آفر نا لگائیے شکریہ کسی سمجھ آئے تو رابطہ کرے
قیمت 60000