Description
یونایٹڈ 100cc .
2020 ماڈل۔ .
پشاور رجسٹرڈ۔
صرف 9500 کلومیٹر چلی ہوی ہے۔
کنڈیشن 10/10 ہے۔
ابھی بھی نئی حالت میں ہے۔
ایل ای ڈی لائٹس، پروجیکشن لیمپ، ونڈشیلڈ، گیئر انڈیکیٹر اور موبائل ہولڈر اور نیے ٹایرز انسٹال ہیں۔
اوریجینل پارٹس بھی موٹر سائیکل کے ساتھ دستیاب ہیں۔ .