Description
یونائٹڈ لوڈر رکشہ برائے فروخت جینین سرکاری نمبر لگا ہوا ہے پرائس کی موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی جینین ٹینکی ٹاپے ایک عدد سٹپنی ہے ساتھ ٹائر نیو ہے تین مہینے چلے ہوئے ہیں باڈی نیو رکھی ہوئی ہے روڈ پرنس کی اور حصہ بھی پانچ نٹ والا ہے ہائی لو گیئر لگا ہوا ہے باہر سے اوپن ایکسل ہے موقع پر کوئی رکشے کا کام نہیں ہونے والا نا انجن کا کنڈیشن اپ پکچر میں دیکھ سکتے ہیں