Description
اسلام علیکم!
میں یونائٹڈ 125 جو کے کیفے ریسر میں موڈیفائی کی گئی ہے سیل کر رہا ہوں۔ بائیک کا ماڈل 2019 ہے اور بائیک کیک سٹارٹ ہے سیلف سٹارٹ نہیں ہے۔بائیک کے تمام کاغذات اور فائیل مکمل ہیں اور بائیک کا سمارٹ کارڈ بھی بنا ہوا ہے۔ بائیک کے تمام جینون پارٹس بھی موجود ہے۔ جس بھائی کو پسند آئے اور سمجھ میں آئے وہی رابطہ کرے بلا وجہ نا اپنا ٹائم ضائع کرے اور نا ہمارا۔ بائیک کی ڈیمانڈ 200,000 ہےپر کمی پیشی ہو سکتی ہے۔