Description
اس موٹر سائیکل میں بیٹری ،ہارن ،اشارے اور تمام الیکٹرک کام مکمل ہے۔
اس کا سیٹ کا تھوڑا سا مسئلہ ہے
اس کا پیچھے والا ٹائر نیا اور آگے والا گزارے والا ہے
اس کی کاپی اور پیپر ہیں لیکن بائیو میٹرک نہیں ہے
انجن کا کام حال ہی میں ہوا ہے
یہ ایک کیک مارنے پر سٹارٹ ہو جاتا ہے
Whatsapp Number
(View phone number)