Description
میں اپنی بائک سیل کر رہا ہوں یونیک 2014 ماڈل ہے کنڈیشن اپ پک میں دیکھ سکتے ہیں ڈاکومنٹس تمام کلیئرز ہے ال پیپر اویلیبل
کنڈیشن اپ کے سامنے ہے پچھلے دنوں نیو ٹائر چینج کروایا ہے اسے کنڈیشن میں رننگ کنڈیشن میں اونلی فل اینڈ فائنل 30 ہزار روپے 30 سے کم والے رابطہ نہ کریں