Description
مانسہرہ کا نمبر ہے ۔2024 میں لگا ہے۔
الاے رم ۔سیلف سٹارٹ لیکن بیٹری نہیں ہے۔
موٹر سائیکل باقی سب ٹھیک ۔rings کا کام ہے 2000 کا خرچہ کا ۔
قیمت 54ہزار فائنل ہے ۔
چسکا والے اپنا وقت برباد نہ کریں ۔
پتہ ۔۔۔ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ہے۔
(View phone number) واٹس ایپ ہے
شکریہ ۔