Description
موٹر سائیکل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اوریجنل نمبر پلیٹ اور اوریجنل ڈاکومنٹس موجود ہیں صرف بیک لائٹ اور ائل اور ٹیوننگ کروانی ہے بقایہ سب اوکے ہے برائے مہربانی لوکیشن پر ا کر بائک چیک کریں اس کے بعد قیمت فائنل کریں جس کا پارٹی دور رہیں اور ایس ایم ایس والے بھی دور رہیں