Description
اسلام علیکم یہ بائک ایک ہاتھ پر استعمال ہوا ہے میرے نام پر ہے فسٹ اونر ہوں 2017 کا موڈل ہے بائک میں کیسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے بچھنے کی وجہ مینے 125 لینا ہے اور کوئی وجہ نہیں ہے بھائی جو کچھ ہے پیک میں آپ لوگو کے سامنے ہے پلیز فاضول نکتا چینی مت کریں شکریا