Description
یونین سٹار 2021 ماڈل موٹر سائیکل ہے،،ابھی تک بلکل اوریجنل ہے حالت میں ہے،،صرف ٹیوننگ اور آئل چینج ہوا ہے باقی کوئی کام نہیں ہوا صرف 23 ہزار کلو میٹر چلا ہے صرف آفس آنے جانے کے لئے انجن ابھی تک سیل ہے پریشر پلیٹ اور کلچ پلیٹ تک کمپنی فیٹڈ ہے ابھی تک کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے بائک میں ٹائر 2 دن پہلے چینج کیا ہے صرف ایک ہاتھ پہ استمال کیا ہے،،اسلام آباد کا نمبر لگا ہوا ہے میرے نام پہ ہے،،بائک 2021 ماڈل ہے مگر بلکل اوریجنل حالت میں ہے،ایک روپے کا کام نہیں ہے بائیک میں جس بھائی کو سمجھ آئے صرف وو کال کرے 75 ہزار فائنل ریٹ ہے اس سے کم نہیں ہو گا،نیا اج کل ایک لاکھ 18 ہزار کا آرہا ہے نمبر کے بغیر اس لیے بلکل مناسب ریٹ لگایا ہے سیریس لوگ رابطہ کر سکتے ہیں موبائل نمبر پہ اج کی تصاویر اپلوڈ کی ہیں لوکیشن کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کاک پُل کے پاس ہے،،