Description
یونین سٹار ا2018ماڈل
راولپنڈی نمبر
نیو بیٹری
back نیو ٹائر
نیو وائرنگ
نیو چین گراری
ھارن اشارے سب چلتے ھیں کوئی کام نہیں ہے اوریجنل نمبر پلیٹ اور موٹر گارڈ اور ٹاپے ملیں گے فائیل اور کاپی ساتھ ھیں بائیو میڑک بھی ملے گی
صدر بینک روڈ راولپنڈی چیک کر سکتے ھیں صبح 11سے رات 8بجے تک سب کچھ لکھا ھے اور قیمت فائنل ھے
(View phone number) نمبر بھی لکھ دیا ہے جس کے نام ھے اس کے کارڈ کی کاپی بھی ہے