All categoriesDropdown arrow
Union star 2019 Rawalpindi num sale or Xchange 125 0
1 / 7
Rs 60,000

Union star 2019 Rawalpindi num sale or Xchange 125

Kahuta, Rawalpindi
5 hours ago
Details
MakeUnion Star
ModelOthers
Year2019
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity70cc
Ignition typeKickstarter
OriginChinese
ConditionUsed
Registration CityRawalpindi
Description
یونین سٹار 2019 ماڈل موٹر سائیکل ہے کمپلیٹ فائل اور کاپی ہے اور اس کے جینون ٹینک کی ٹاپیں نہیں ہیں باقی سارا سامان اشارے میٹر کیریل سب کچھ پڑا ہوا ہے موٹرسائیکل میں ایک روپے کا کام نہیں ہے انجن بالکل خاموش ہے نئے موٹرسائیکل کی طرح باقی گاڑی ا کے موقع پہ چیک کر لیں پرائس میں تھوڑی سی کمی پیشی ہو جائے گی موٹر سائیکل صرف 125 کے ساتھ ہی ایکسچینج ہو سکتا ہے میرے ساتھ اوپر پیسے دے دوں گا 90 سینٹی میٹر کا اس کا ہیڈ ہے موٹر سائیکل میں کوئی لیکج نہیں ہے اس کے سب سیل اوکے ہیں اور نئی بیٹری پڑی ہے فضول حضرات نہ اپنا ٹائم ضائع کریں نہ میرا واٹس ایپ پہ میسج کریں یا ڈائریکٹ کال کریں
Location
Pakistan
Ad id 1094061214
Report this ad