All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Umm e shifa by Bin Romani Foods

Gulshan-e-Iqbal, Karachi
14 hours ago
Description
ام شفاء کیا ہے؟ ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور شہد جیسی قدرتی نعمتوں اور اِن کے فوائد کو مدِنظر رکھتے ہوئے سالوں کی تحقیق کے بعد غذائیت سے بھرپور اُم شفاء تیا رکیا گیا ہے۔ بن رومانی فوڈز فخر سے کہتی ہے کہ اُم شفاء میں خالص قدرتی اجزاء ادرک،لہسن،کلونجی,لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور قدرتی شہد جوکہ غذائیت سے مالامال ہے اِس میں وٹامن سی منرلز،پروٹین،اینٹی آکسیڈینٹ کی موجودگی کس قدر اہمیت کی حامل ہیں تجربہ سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ادرک لہسن سیب کا سرکہ لیموں کا رس اور شہد انسانی جسم کیلئے انتہائی کار آمد ہے یہی وجہ ہے کہ اِ ن کی قیمتوں میں دِن بدن اضافہ ہورہا ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1096602536
Report this ad