Description
"اگر آپ کے ٹک ٹاک پر کوئی مونیٹائزیشن ٹولز نہیں ہیں یا پھر آپ کے ٹک ٹاک پر صرف ایک یا دو ٹولز ہی دکھائی دیتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج میں آپ کے لیے ایسے اکاؤنٹس لے کر آیا ہوں جن میں آپ کو تمام ٹولز ملیں گے، یہاں تک کہ آپ کو ویڈیو گفٹس کا آپشن بھی دکھائی دے گا۔ باقی ممالک میں ویڈیو گفٹس کے لیے آپ اس وقت اہل ہوتے ہیں جب آپ کے پاس 10,000 یا 100,000 فالوورز ہوتے ہیں۔ تاہم، جو اکاؤنٹس میں آپ کو دے رہا ہوں، ان میں ٹک ٹاک لائیو گفٹس اور ویڈیو گفٹس کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو صرف 1,000 فالوورز کی ضرورت ہوگی۔ یعنی 1,000 فالوورز حاصل کرنے کے بعد آپ کی تمام مونیٹائزیشن ان لاک ہو جائے گی اور آپ ٹک ٹاک سے ڈالرز کما سکیں گے۔"