Overseas Pakistan Foundation Housing Scheme, Gujrat
4 hours ago
Details
TypeOthers
Description
cement garder = 11 ft
slabes = 4.5 ft
میں نے ممٹی کا چھت اتارا ہے۔ دو گارڈر ہیں 11 فٹ کے اور سلیبس ہیں ان پہ رکھنے والی۔ دو تین سلیبس تھوڑی سی ڈیمج ہیں۔ جس بھائی کو چاہیے ہوں وہ رابطہ کر لے۔ پیسے جو مناسب لگے دے دے۔