Description
اگر آپ کو تلاش ہے ایسی اکیڈمی کی جو ایم ایس ورڈ سے متعلق تمام دفتری کام(جن ذکر پوسٹ میں موجود ہے) اور جو ایم ایس پاور پوائنٹ کے ذریعے خوبصورت، دلکش اور پراجکٹ مقاصد کی صحیح ترجمان پریزنٹیشن سلائیڈز تیار کرنے کا تجربہ اور مہارت رکھتی ہو تو آپ ایف ایس اکیڈمی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔