Description
میں اپنی ایک 0 1 ٹن ٹرک کرین فروخت کر رہا ہوں۔
کرین ٹڈانو ہے.
گاڑی10 ویلر FAW240 ہے.
انجن اس میں نسان کا ہے.
گاڑی کراچی نمبر بے۔ تمام کاغزات پورے اور اوریجنل ہیں۔
میرے اپنے نام پر ہے۔
ٹوکن کلیر ہیں۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے. مکمل فائل موجود ہے-
گاڑی اور کرین دونوں چالو حالت میں ہیں۔
لیں اور اپنی مزدوری شروع کریں۔
کرین ترنول اسلامآباد میں کھڑی ہے،
جزاکاللہ۔