All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Trendy dress 0
1 / 3
Rs 22000

Trendy dress

Bahria Town, Islamabad
2 days ago
Details
TypeOthers
FabricOthers
SexWomen
ConditionNew
Description
Introduction بزاذ کلیکشن آنلائن خواتین کے دیدہ زیب ملبوسات تیار کرنیوالا بااعتماد نام ہے۔ ڈریس ڈیزائننگ کی دنیا میں کسٹمائزڈ سروسز کو کم بجٹ میں متعارف کرا کے نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔ ہمارا دعوی ہے کہ مارکیٹ میں ڈیزائنر ڈریسز خریدنے جائیں تو ایک تو انتہائ مہنگے ہیں اور دوسرا بہت ہی محدود ورائٹی دستیاب ہوتی ہے۔ اب اس سارے جھنجھٹ سے آزادی حاصل کریں ہر وہ ڈیزائن جسکا آپ سوچ سکتے ہیں۔ صرف ڈیزائن ہمیں بھیجیں اور ایگزیکٹ ڈیزائن پہ سوٹ حاصل کریں۔ ہم صرف آنلائن آپریٹ کرتے ہیں۔ پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا کیلئے ہماری خدمات دستیاب ہیں۔ ہم آنلائن کاروبار میں پاکستانی گاہک کی خریداری کے تجربے کو بہترین بنا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں فینسی ملبوسات خریدنے جائیں تو ایک تو انتہائ مہنگے ہیں اور دوسرا بہت ہی محدود ورائٹی دستیاب ہوتی ہے۔ اب اس سارے جھنجھٹ سے آزادی حاصل کریں ہر وہ ڈیزائن جسکا آپ سوچ سکتے ہیں۔ صرف تصویر ہمیں بھیجیں اور بعین اسی ڈیزائن کیمطابق تیار کیے گئے دلکشن ملبوسات اپنے گھر کے دروازے پہ حاصل کریں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092970641
Report this ad