All categoriesDropdown arrow
1 / 19
Rs 10,000,000

Trees for sale

Head Muhammad Wala, Multan
1 day ago
Description
درختوں کا جنگل برائے فروخت۔ سب سے زیادہ ٹولا، شرین، ککر، نیم، شیشم یانی تالی، صفیدہ، آم، بیری، سمبل، شاتوت وغیرہ ہیں۔ 10 قسم کے درختوں کا جنگل ہے خواہیش مند حضرت رابطہ کریں۔چسکے والے لوگ دور رہیں ۔ پٹھان ہوٹل سے 2km mm روڈ پر مین پے واقعہ ہے . چک 612 ٹی ڈی اے رکبہ۔ تقریباً 53 ایکڑ پر درخت موجود ہے . ہیڈ محمد والا سے 12 کلومیٹر، ملتان سے 30 کلومیٹر یا مظفر گڑھ سے تقریباً 30 کلومیٹر یا کوٹ ادو سے 30 کلومیٹر پر واقعہ ہے۔ رابطہ نمبر (View phone number) (حاجی دلشاد) (View phone number) (چوہدری شیراز)۔ مزید رابطہ کرنے کے لیے ہیڈ آفس دلشاد شاپنگ سینٹر لیہ روڈ C. S. S، نیسلے ڈسٹری بیوٹر یا ای بی ایم ڈسٹری بیوٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔جزاکاللہ.
Location
Pakistan
Ad id 1099477176
Report this ad