استعمال شدہ مینوئل ٹریڈمل برائے فروخت - اچھی حالت میں
استعمال شدہ مینوئل ٹریڈمل برائے فروخت
مکمل ورکنگ کنڈیشن میں
ورزش کے لیے بہترین اور پائیدار
گھر میں آسانی سے استعمال کے قابل
بجلی کی ضرورت نہیں (میگا سیونگ)
مناسب قیمت پر دستیاب
اگر آپ اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہتے ہیں اور بجٹ میں ایک اچھی ٹریڈمل چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین ہے۔