Description
پلیز مسیج مت کریں ۔۔صرف کال صبو نو سے رات نو بجے تک رابط کریں ۔شکریہ ماڈل دو ھزار چھ ھے اور ایمپورٹ اینڈ رجسٹرر 2011. لاھور نمبر چھت بونٹ ڈگی کچھ اور پیس اوریجنل پینٹ میں ھے باقی ٹوٹل سیل باۓ سیل پیک صاف ستھرای کار ھے الاۓ رم نیو فریش ٹائر ۔بیک کیمرا ایل سی ڈی پینل انسٹال ۔انجن سیسپینشن اے سی اوکے کوئی کام نھی ھے ۔ھر چیز فٹ فٹ ھے بائیو میٹرک ان دی سپاٹ ۔۔جو لے گا یاد کرے گا طوفانئ ڈرائیو ذبردست پٹرول ایوریج ھے