Description
ٹویوٹا ہایلکس سرف ماڈل 1994 ۔ امپورٹ اور رجسٹریشن 2008آسلام آباد نمبر گڈ کنڈیش اے سی چالو ایل سی ڈی بیک کیمرہ انجن سو فیصد او کے نیو ٹائیر بائیو میٹرک موقعہ پر اندار سے ٹوٹل پیک باہر سے سائیڈ شاور فریش لوک کے لیے ایل پی گیس اور پیٹرول چالو ہے گیس پر 18 کلومیٹر کی اوریج کرتی گارنٹی ہے الحمداللہ پیٹرول پر 9/10 کرتی گاڑی میں کوئی بھی کام نہیں کروانے والا ۔ 4+4 چالو ہے سن روف چالو سب اوکے ہے خریدے اور انجوائے کرو ٹوکن کلیر ارجنٹ سیل