Description
لندن ماڈل ہے الحمدللہ چلنے میں بالکل زبردست ہے کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا آ کر ٹرائی لیں چیک کریں جس طرح سے مرضی شہر کے اندر ایوریج دیتی
ہے 22 سے 24 تک
ہم نے جلدی سیل کرنی ہے جس بھائی نے لینی ہے جلدی رابطہ کرے انشاءاللہ اسے فائدہ ہوگا اور وہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اچھے لفظوں سے یاد کرے گا انشاءاللہ تعالی
(Chat with seller)