Description
اسلام وعلیکم براۓ مہربانی مسیج اور فضول أفر والے اور چسکا گروپ والے اس ایڈ سے دور رھے صرف کار خریدنے والے ھی رابط کریں صبو دس بجے سے رات اٹھ بجے تک شکریہ ۔۔۔۔اس سے پہلے یا اس کے بعد رابط نہ کرے شکریہ ۔ کار میرے ذاتی استعمال میں ھے میں اک گورمنٹ پنجاب میں ملازم ھوں ۔۔کار کا ماڈل دو ھزار پانچ ھے اور ایمپورٹ اور رجسڈر دو ھزار سات کی ھے لاھور نمبر ھے کار سیکنڈ اونر ھے کار ھمارے نام پر ھے کار کا پینٹ أل موسٹ اوریجنل ھی ھے نان ایکسیڈنٹ ھے اور انجن سیسپنشن اے اسی سو فیصد ھے کار میں کوئی کام نھی ھے انجن أئل بی فریش ھی چینج کروایا ھے ٹائر نوے فیصد ھے کار نیٹ اینڈ کلین ھے ایل سی ڈی بیک کیمرا بی لگا ھوا ھے پرائیس بی فائنل ھی ھے موقعے پر پانچ دس ھزار کم ھو جاۓ گا ۔۔اور بائیو میڑرک بی موقھہ پر دی جاۓ گی باقی انشااللہ تعالئ جو کار لے گا وہ ورکشاپ کے چکروں سے أزاد ھو گا کار مکمل فٹ ھے ۔باقی جتنا مجھے علم تھا وہ لکھ دیا ھے. اور میرا واٹس ایپ نمبر ۔۔صفر تین تین نو دو چھ چاراک دو چار صفر ھے