Description
اسلام وعلیکم ۔۔۔نو میسج صرف سیریس لوگ صبو نو سے رات اٹھ بجے تک رابط کریں شکریہ ۔ ماڈل دو ھزار پانچ ھے رجسٹرڈ دو ھزار سات کی ھے ۔۔کار نوے فیصد اوریجنل پینٹ میں ھے نان ایکسیڈنٹ ھے ٹوٹل سیل پیک کار ھے انجن سیسپینشن اے سی ھیٹر مکمل فٹ ھے ٹائر اسی فیصد ھے ایل سی ڈی بیک کیمرا لگا ھے کار میں کوئی کام نھی بائیو میڑرک أن دا سپاٹ