Description
پلیز مسیج اور فضول أفر مت دے سو قیصد خریدنے والے صبو نو سے رات نو بجے تک رابط کر سکتے ھے اس ٹائم کے علاوہ فون نھی سننے کی معزرت ھے کار کا ماڈل ،2002 ھے ایمپورٹ اور رجسٹرر 2006گوجرانوالۀ کا نمبر ھے انجن سیسپینشن ٹائر فٹ ھے اے سی کی گیس نھی ھے اور لائف نائم ٹوکن لگے ھے ھزار سی سی ھے فل اٹومیٹک ھے کار میں کوئی کام نھی ھے باقی مزید اپ خود اہ کے دیکھ لیں بائیو میٹرک ان دی سپاٹ ملے گی ۔۔۔جس کو سمجھ أۓ وہ ھی رابط کرے پرائیس ال موسٹ لو ھی ھے بس دس پندرہ ھزار موقعے پر لیس ھو جاۓ گی شکریہ