Description
گاڑی بالکل صاف ہے اور ایڈوانس ٹیکونالوجی ہے لیٹسٹ ماڈل ہے نیڈ اینڈ کلین گاڑی ہے خواہش مند حضرات رابطہ کریں انشاء اللّٰہ آپ کو گاڑی پسند آئے گی ایوریج کمال ہے کمفرٹیبیل لیول ہے اوربہت فیچرز ہیں جو بھی لے اللّٰہ اس کے نصیب کریے گاڑی میں کسی چیز کی کمی نہیں فل آپشن گاڑی ہے صرف پرچیز کریں اور انجوائے کریں ہیڈ لائٹ سینسر سے آٹو آن ہو جاتی ہیں اور ٹریکر بھی لگا ہوا ہے بیک کیمرہ ریکارڈنگ بھی ہے اور فرنٹ کیمرہ ریکارڈنگ بھی ہےاینڈروئیڈ پلیئر کیلیمیٹ کنٹرول اے سی کیلیمیٹ کنٹرول اسٹیرنگ اور بُہت کچھ آپ گاڑی کو وزٹ کریں گاڑی آپ کو پسند آئے گی اور کلر پرل وائٹ ہےاور اگر آپ کی گاڑی کہیں رش میں پھنس جاتی ہے تو یہ خود آف آن ہو جاتی ہے نیو یوکوہاما ٹائر الائے رم خیر باتیں انسان کی تو ختم نہیں ہوتی آپ خود گاڑی دیکھیں اور پسند کریں شُکریہ