Description
Toyota Litace. GLX van
Model. 1986
Registered. 1997. Karachi
ساری گاڑی مکمل ری فریش کی گی ہے۔
پٹرول 3S 2000cc انجن ھے۔ صرف 85000 کلو میٹر چلا ھےُ
کمپنی رجسٹرڈ پینث ھواہے۔ بلکل نی پوشش۔ بیک سیٹ صوفأ سیٹ ھے۔
10 سواری کی گنجایش ھے۔
بیک ڈفرنشل اور فرنٹ حصہ بلکل نیا ھے. یہ گاڑی ڈیوو بس سروس ایبٹ أباد کی شٹٹل سروس کے استعمال میں تھی۔ جو کۀ اب فار سیل ھے۔ کوی کام ہونے والا نہیں ھے۔ بہترین کنڈیشن والی وین ہے.
. صرف انجن رجسٹریشن بک پر درج ھونے والا ہے۔ انجن کی خریداری رسید کاغذات میں موجود ہے۔
اورجنل فائل اور اوپن ٹرانسفر لیٹر موجود ہے۔