Description
اسلام وعلیکم ۔ 1991 ماڈل ٹویوٹا پراڈو گاڑی بیچنا چاہتے ہیں اس میں 3000 cc 1KZ TURBO انجن ہےاس گاڑی کی فائل مکمل ہے لیکن ایک عدد اوریجنل نمبر پلیٹ گم ہو گئی ہے اور ایک عدد اوریجنل نمبر پلیٹ موجود ہے اس گاڑی کے بارے میں مزید جاننے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔ 0#3#3#3#8#2#5#2#3#7#0