Description
السلام علیکم میرے پاس ٹویوٹا ہائیلکس ڈبل کیبن ہے 1991 ماڈل ہے
چلنے میں بالکل بہترین ہے باڈی کی کنڈیشن 80 پرسنٹ ہے اپ کے سامنے ہے تصویریں بالکل اوریجنل لگائی ہیں ٹائر اس کے بالکل نیو ہیں کاغذات بالکل اوریجنل ہے فائل پشاور ایکسائز میں ہے جینون نمبر پلیٹیں لگی ہوئی ہے گاڑی کا فور بائ فور صحیح ورک نہیں کرتا اس کا کام ہوگا اس کے علاوہ گاڑی میں بیٹری نہیں ہے جو شخص دیکھنا چاہے وہ اپنی بیٹری ساتھ لے کر ائے اور چلا کر موقع پر گاڑی چیک کر لے سب کچھ لکھ دیا ہے. براہ مہربانی فضول سوالات سے گریز کریں اور جس کو سمجھ میں ائے وہی رابطہ کرے جزاک اللہ
رابطہ نمبر : 0/3/3/9/0/4/7/2/7/2/3