Description
اسلام علیکم ڈیزل انجن نیو ہے بیٹری نیو ہے
ووفر ایمپ ساؤنڈ سسٹم لگا ہوا ہے
android
لگا ہوا ہے پیچھے پاسنجرز سیٹ کے اوپر بھی سکرین لگی ہوئی ہے
3 ووفر 4 سپیکر 2 ٹیوٹر انسٹال ہیں ساؤنڈ سسٹم فل لوڈیڈ ہے
پاسپورٹ کاپی سمارڈ کارڈ فائل ساتھ ہے. گاڑی میرے نام ہے