Description
خامیاں
ریورس پہ واٸبریٹ کرتی ہے۔ پونڈیشن کا کچھ کام ہے۔ ہمیں زیادہ پرابلم نہیں اس لٸے کام نہیں کرواتے
گاڑی کے پچھلے باٸیں والی گیٹ پہ خراش کے نشان ہیں, فوٹو لگاٸی ہے
پچھلے سیٹ کا ایک ایج سٹریپ نہیں ہے۔ فوٹو لگاٸی ہے
ڈراٸیو ساٸیڈ کے وینڈو کنٹرول کا بٹن ٹھیک نہیں اور بدلنا پڑے گا۔ ہمیں ضرورت محسوس نہیں ہوٸی اس لٸے ایسے ہی چلا رہے ہیں
خوبیاں
مضبوط اور محفوظ باڈی فریم
کبھی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا
فیملی استعمال / لیڈی ڈاکٹر کے استعمال میں
پشاور شہر کی ہموار سٹرکوں پہ چلی اور شازونادر شہر سے باہر نکلی, اور وہ بھی موٹروے مردان تک
پیٹرول کا خرچہ بہت کم۔ اسی وجہ سے پشاور میں سی این جی ہوتے ہوٸء بھی, اس کا سسٹم تقریباً نو سال پہلے اتروا دی تھی جو پہلے مالکوں نے لاہور میں لگواٸی تھی
ڈراٸیو نہایت سکون دہ جیسے کوٸی بڑی گاڑی
روڈ گرپ انتہاٸی محفوظ
سپیٸر پارٹس نٸے / پرانے باآسانی مارکیٹ سے مل جاتے ہیں
ڈٸیوٹ کی اے سی کی مثالیں دی جاتی ہیں
-----
رابطہ کریں
وہ سادہ لوہ لوگ جو اپنی پہلی فیملی گاڑی لینا چاہتے ہیں
دور رہیں
ڈیلیر حضرات اور وہ جنکو ”جینٸین“ مہران سے آگے کچھ دکھتا نہیں ہے