Description
Xli 2009 ماڈل
اسلام اباد رجسٹرڈ ٹوٹل جینین بہت کم چلی ہوئی گاڑی ہے ایک سے دو پیس اپ ذہن میں رکھ رہے ہیں جن پہ مائنر سا شاور ہو سکتا ہے سیلوں کی مکمل پیک ہے ٹائر الائے ریم بالکل برینڈ نیو لگے ہوئے ہیں انجن گیئر حصہ 100 پرسنٹ ہے سیٹوں کی پوشنگ بہت اچھی ہوئی ہوئی ہے اینڈرائڈ بیک کیمرہ لگا ہوا ہے سکیورٹی سسٹم لگا ہوا ہے اپنے نام پر ہے بائیو میٹرک موقع پر موجود ہے لوکیشن چکوال شہر ہے