Description
السلام علیکم ٹیوٹا کرولا Xli کنورٹ Gli سندھ رجسٹر 11/12ماڈل سائیڈ ٹچنگ چھت پلر ڈگی وغیرہ جنئن تمام کاغذات مکمل سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے انڈرائیڈ پینل لگا ہوا ہے انجن سسپنشن ٹائر بہترین بیٹری۔گاڑی گھریلو استعمال میں ہے باقی گاڑی کی خود تسلی کریں جو بات معلوم تھی وہ الحمدللہ لکھ دی گئ ہے اپنے کا کاریگر کو چیک کروائیں لوکیشن بہاولنگر سٹی اپنے اور ہمارے وقت کا خیال کریں جزاک اللّہ ۔(View phone number)