Description
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو غور سے پڑھیں۔ میں یہ اشتہار اردو میں دے رہا ہوں تاکہ آپ اسے بہتر سمجھ سکیں۔
میری ذاتی گاڑی Manual XLI 2013 ماڈل ہے، جو میں ڈیڑھ سال سے دوسری گاڑی کے طور پر استعمال کر رہا ہوں۔
اصلی دستاویزات، نمبر پلیٹس، کمپنی مینوئل، نئی اجرک نمبر پلیٹس، اور اسمارٹ کارڈ موجود ہیں۔
نئے ٹائر اور اچھی بیٹری لگی ہوئی ہے۔
گاڑی مکمل طور پر جینون ہے، صرف ایک آدھا حصہ ہلکے اسکریچز کی وجہ سے{Showar- only very small piece) معمولی ٹچ اپ ہوا ہے۔
فضول آفرز دینے سے گریز کریں، نہ ہی فون پر اور نہ ہی میسج پر بحث یا بھاؤ تاؤ کریں۔
اے سی اور ہیٹر بہترین حالت میں ہیں، آئل پچھلے ہفتے تبدیل ہوا تھا، اور زیادہ تر گاڑی ہائی آکٹین پر چلائی گئی ہے۔
گاڑی دیکھنے کے لیے دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک جناح ٹاؤن، کوئٹہ میں وزٹ کر سکتے ہیں۔
براہ کرم اس وقت کے علاوہ فون پر تنگ نہ کریں۔ صرف وہی افراد رابطہ کریں جو ٹویوٹا کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔