Description
گورنمنٹ افسر کے زیر استعمال۔ نئے برانڈڈ ٹائرز۔ مہنگے لائے رم۔ ایک روپے کا کام نہیں ہونے والا۔ سکریچ کی وجہ سے معمولی شاور۔ پاورفل انجن۔ صاف ستھری گاڑی شاندار ڈرائیو۔ موقع پر قیمت میں معمولی کمی بیشی ممکن ہے۔ بغیر پرابلم کے گاڑی ہے۔ گاڑی دیکھ کر ویلیو کا اندازہ ہو گا۔ رابطہ صرف وٹس ایپ میسج۔