Description
کرولا ایکس ایل ائی 2010 ماڈل ہے مگر لائٹس اور بمپر 2014 ماڈل والے ہیں ونڈو بی پاور ہے نیو ماڈل ایل سی ڈی کیمرہ اور سپیکر بھی لگے اور رجسٹریشن 2015 کی ہے اس لیے 2015 ہی لگتی دروازے شاور ہیں باقی ساری جانی ہے کسی قسم کا ایکسیڈنٹ نہیں ہے بس دروازے شوق سے شاور کروائے تھے تھوڑی لائنیں پڑ گئی تھی بائیو میٹرک اونر موجود ہے کارڈ اور مکمل فائل موجود ہے اگلے حصے کا کنگی کا کام ہونے والا ہے باقی کسی قسم کا کام نہیں
Exchange Options With Big Car
GLI type