Description
کار ٹوٹل جینون سیل میں ہے۔باہر سے صرف دروازے پینٹ ہیں اور تھوڑا سا بانٹ پینٹ ہے۔باقی چھت پلر ڈگی بانٹ موٹر گارڈ اور سائیڈیں سب جینون ہیں۔اپنا انجن پڑا ہوا ہے 1300 سی سی۔ کارڈ بنا ہوا ہے میرے نام پر ہے اسلام اباد کا نمبر ہے۔اے سی سے لے کر ہر اپشن چلتا ہے۔کار پیٹرول پہ ہے سی این جی نہیں لگی۔ایک ہی ہاتھ یوز ہوئی ہے پٹرول ایوریج لوکل 16 17 کرتی ہے اور لانگ 20 تک جاتی ہے۔گاڑی کی ساری ڈیٹیلز میں نے اپ کو بتا دی ہیں اب جو گاڑی میں کام ہے وہ بھی میں اپ کو سارا کچھ بتاتا ہوں
گاڑی کے ٹائر ختم ہے ٹائر لگوانے بنیں گے
اگلے حصے کا تھوڑا کام ہے اٹھ سے دس ہزار روپے کا
کار کی صفائیاں ہوں گی کیونکہ میں نے تھوڑا گھر میں رف یوز کی ہے مطلب کمپاؤنڈ پالش منگتی ہے
باقی بمپر میں تھوڑی ٹچنگ وغیرہ ہے اس کو پینٹ کرانے پڑیں گے ہلکے ہلکے۔
باقی کار میں صرف وائٹ لینا چاہتا ہوں ایکس لائی اٹھ نو ماڈل اگر کوئی چینج کر سکتا ہے تو چینج کر لیں اگر چینج نہیں کر سکتا تو سیل کرنی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں میں لے لوں گا کیونکہ میں بلیک کلر دے کر وائٹ کلر لینا چاہتا ہوں اس لیے گاڑی میں سیل کر رہا ہوں۔۔
ساری ڈیٹیلز میں نے لکھ دی ہیں اگر کسی کو گاڑی مہنگی لگتی ہے تو بے شک مجھ سے رابطہ نہ کرے کوئی سستی دیکھ لے۔جو چیزیں میں نے بتائی ہیں گاڑی میں سیم وہی چیزیں ہوں گی جو خامیاں اور خوبیاں میں نے لکھی ہیں سیم وہی ہیں اس میں۔۔اس لیے جس کو ضرورت ہے وہی سیدھی کال کرے کوئی میسج نہ کریں سیدھی کال کریں۔